اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پی پی رہنما مخدوم شہاب الدین نے تحریک انصافمیں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدیننے پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ شمولیت پر تیار ہوگئے ہیں تاہم انہوں نے شمولیت کےلیے پہلے اپنے حلقہ انتخاب کے ووٹرز کو اعتماد میں لینے کا وقت طلب کیا ہے۔

امکان ہے کہ وہ جلد پی ٹی آئی کے کسی بڑے سینئر رہنما کے ساتھ جلد پریس کانفرنس کریں گے اور تحریک انصاف میں اپنی باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔اس طرح  پاکستان تحریک انصاف   پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرانے کے لیے تیار ہوگئی .پاکستان تحریک انصاف میں پی پی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک وکٹ ڈاکٹر سمعیہ امجد  کی صورت میں گرائی جب وہپی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئیں۔یاد رہے کہ ڈاکٹر سمعیہ امجد   خانیوال خاصا اثرو رسوخ رکھنے والی شخصیت ہیں جن کیپی ٹی آئی میں شمولیت پر پی ٹی آئی رہنما خاصے خو ش نظر آئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s