اسلام آباد  ( فاسٹ نیوز )   قطری شہزادے کاخط اوربرٹش ورجن آئی لینڈ کیدستاویزات عدالت میں کھول دی گئیں۔
دستاویزات کھولنے کے بعد عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جے آئی ٹی کے ایڈریس پر دو خطوط موصول ہوئے چونکہ جے آئی ٹی اپنا کام مکمل کرچکی ہے اس لیے خطوط رجسٹرار کو بھیجے گئے اور سپریم کورٹ کو موصول ہوئے ہیں۔

ایک خط برٹش ورجن آئی لینڈ کے اٹارنی جنرل کی طرف سے ہے جبکہ دوسرا خط قطری شہزادے کی طرف سے ہے۔ ہم نے کھلیعدالت میں دستاویزات کا جائزہ لیا اسے ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے گا جبکہ دونوں فریق اس ریکارڈ کو حاصل کرسکتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s