لاہور ( فاسٹ نیوز )  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دورانسندھ ، مشرقی بلوچستان (ژوب، قلات،سبی، نصیرآباد ڈویژن)، جنوبی پنجاب (ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن) میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق گزشتہ روز سندھ ، جنوبی پنجابمیں کہیں کہیں جبکہ فیصل آباد، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، سبی ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق دالبندین میں 43، تربت42، نوکنڈی 41 ڈگری جبکہ آج لاہور اور پشاور میں کم سے کم 24، اسلام آباد ،کراچی 25،کوئٹہ 20، گلگت 18اور چترال میں 21ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s