اسلام آباد  ( فاسٹ نیوز ) اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم نواز شریف کےخلاف سینیٹ میں قرارداد لانے کا فیصلہ موخر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے سینیٹ میں قرار داد لانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم رولز کے تحت قرار داد منظور نہ ہونے کے خطرے کے پیش نظر قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ 
 اپوزیشن ارکان سمجھتے ہیں کہ اگر وزیر اعظم کے استعفے کیلئے لائی گئی قرار داد منظور نہ ہوئی تو اس سے اپوزیشن کی سبکی ہوگی اور اس کا براہ راست فائدہ وزیر اعظم کو پہنچے گا، اسی لیے قرار داد موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s