اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )  پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف پراستعفے کا دباو¿ ڈالنے کےلئے سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک انتظار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دینے اور نواز شریف پراستعفے کا دباؤ ڈالنے سے گریز کرے گی۔پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت حکومت مخالف مارچ کی کال دینے کےلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کا فیصلہپارٹی اجلاس میں کیا گیا ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک عوامی ریلیاں اور جلسے منعقد نہیں کرےگی بلکہ مختلف شہروں اور علاقوں میں چھوٹے پارٹی کنونشنز منعقد کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ ہم عدالتی فیصلے سے پہلے ہی عوام کو سڑکوں پر لے آئے لیکن اپنے کارکنان کو فعال رکھنا چاہتے ہی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s