راولپنڈی ( فاسٹ نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کر ر ہے ہیں وہ بیرونی عناصر کے آلہ کار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ” جو بھی محب وطن پاکستانی ہیں وہ پاک فوج کے خلافسوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا حصہ نہیں ہیں” ۔ انہوں نے مزید کہا کہ” یہ صرف وہ لوگ ہیں جو پاکستان کے خلاف مخلص نہیں ہیں اور بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈاکر رہے ہیں”۔ 
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاک فوج اور پاکستان کے خلافپراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ محب وطن پاکستانی ان لوگوں کو اور ان کی مہم کو بھرپور طریقے سے مسترد کر رہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s