کراچی ( فاسٹ نیوز ) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ نوازشریف کے آگے مستعفی ہونے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں۔ ہر پاکستانی نواز شریف کو ریڈ کارڈ دکھائے، انہیں اقتدار سے الگ ہو جانا چاہئیے۔انکا مزید کہنا تھا کہ نواز اینڈ کمپنی نے ثابت کیا، آمروں کی گود کے پروردہ صرف اپنے مقاصد کی خاطر سیاست میں آتے ہیں۔ نواز شریف اپنے جرائم و میگا کرپشن کو چھپانے کے لیئے اداروں سے تصادم سے گریز کریں۔

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ   نواز شریف نے خود وعدہ کیا تھا، اگر شواہد اس کے خلاف آئے تہ وہ مستعفی ہو جائیں گے۔ ثبوتوں سے بھرا پورا ڈبا سامنے آنے کے بعد نواز شریف اپنے وعدے سے مکر گئے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s