رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز )  ترنڈہ محمد پناہ کے علاقہ کچی محمد خان میں آئل ٹینکر الٹنے کی جگہ کو حفاظی حصار میں لے لیا گیا ریسکیو 1122 . پولیس . موٹروئے پولیس . میونسپل کمیٹی اور انتظامیہ امدادی کاموں میں مصروف ہے.پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر ایکسل کے ٹوٹنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا آئل ٹینکر میں موجود پیٹرول دوسری گاڑی میں منتقل کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں  جائے حادثہ کے 1200 میٹر کے اطراف کے علاقہ کو پولیس نے اپنے حفاظی حصار میں لیا ہوا ہے. ریسکیو اداروں کی جانب سے کلیئر کئے جائے بغیر کسی کو بھی متاثرہ علاقہ میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی. ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s