اسلام آباد ( فاسٹ نیوز )پانا ما لیکس کی تحقیقات کےلئے قائم جے آئی ٹی کےسربراہ واجد ضیاءنے کہاہے کہ جے آئی ٹی کا سربراہ نامزد ہونا میرے باعث عزت وفخر ہے ۔  پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہجے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی ہے ،جے آئی ٹی کا سربراہ نامزد ہونا میرے لئے باعث عزت وفخر ہے، اعتماد کرنے اور جے آئی ٹی کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ کا مشکور ہوں،محسوس کرتا ہوں کہ ہم سچ تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ان کاکہنا تھا کہ جے آئی ٹی کے ممبران کی غیرمعمولی صلاحیتیوں کے بغیر ہدف کا حصول ممکن نہیں تھا ، جے آئی ٹی کے ممبران نے انتہائی عزم اور غیرجانبداری سے اپنا کام مکمل کیا، بطور سربراہتفتیش کے تمام پہلوﺅں کی ذمہ داری میں اپنے سر لیتا ہوں،ساتھ دینے پر جے آئی ٹی ممبران اور تمام سٹاف کا مشکور ہوں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s