لاہور ( فاسٹ نیوز )  گردے کی پتھری کی وجہ سے انسان کو جو تکلیف اٹھانا پڑتی ہے وہ صرف وہی جانتاہے جس کو گردے کی تکلیف ہو ۔پتھریوں کو گردے سے نکالنے کا طریقہ کار بھی انتہائی پیچیدہ ہے ۔

حالنکہ اس کا حل دیسی طریقہ علاج سے بھی ممکن ہے لیکن لوگ آپریشن کو اس لئے ترجیح دینے لگے ہیں کیونکہ دوسری ادویات ایسی ہی جو کارگر نہیں ہوتی اور صرف درد کشا ہوتی ہیں جبکہ پتھریکو خارج کرنے میں معاون نہیں ہوتیں ۔ اطباء کا ایک نسخہ ہے کہ اگر درد گردہ اورپتھری کی تکلیف کیلئے ان چھ چیزوں پر مشتمل نسخہاستعمال کرلیا جائے تو انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔

یہ نباتاتی اجزا سونٹھ‘کالانمک‘ سونف‘ کالی مرچ ،نوشادر‘ اور رائی ہیں جنہیں ہم وزن ایک ایک چھٹانک لے کر باریک پیس لیں۔ صبح و شام چھوٹی چمچ پانی کے ہمراہ لے لیں۔ پانی زیادہ پینا ہوگا۔ پتھریجیسی بھی ہوگی گھل اورٹوٹ کر گردہ سے خارج ہوجائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s