اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے ثبوت پیش کردیئے۔ ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر شیئر کردی۔

پیر کومریم نواز نے پاناما کیس میں شریف فیملی سے مانگے گئے ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کردی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ شریف فیملی پرثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے آج سپریم کورٹ میں شریف فیملی کے کاروبار کی 1960سے اب تک کے ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s