رحیم یارخان ( فاسٹ نیوز )  کٹا ہوا ہاتھ جوڑنے والے شیخ زید اسپتال کے ڈاکٹرز کو ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا کا خراج تحسین شیخ زید اسپتال کے آرتھووارڈ کے ڈاکٹرز کے اعزاز میں ڈی سی آفس میں تقریب ڈپٹی کمشنرسقراط امان رانا نے ڈاکٹرز کو گلدستے اور نقد انعام دیا ممتازبزنس مین حاجی محمد ابراہیم اور ایم پی اے میاں اسلام اسلم بھی موجود پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مبارک علی اورایم ایس ڈاکٹر غلام ربانی کی بھی تقریب میں شرکت شیخ زید اسپتال میڈیکل سائنس میں ترقی کررہاہے۔ سقراط امان رانا ڈاکٹرز کا چھ گھنٹے آپریشن کرکے دوبارہ ہاتھ جوڑنا قابل تحسین ہے۔ سقراط امان رانا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s