فاسٹ نیوز : سیہون کے قریب انڈس ہائی وے پر وین اور رکشے میں ٹکر سے 5افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق حادثہ لکی شاہ صدر کے قریب گائوں سونا خان رند کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے آنے والی تیز رفتار وین رکشے سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار ایک ہی خاندان کے5 افراد موقع پرجاں بحق ہو گئے۔ مرنےوالوں میں دو خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے تمام افراد کا تعلق کراچی سے تھا۔

پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے وین کو قبضے میں لےلیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s