فاسٹ نیوز : پاناماکیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی کارروائی کا آج آخری روز ہے اور سپریم کورٹ میں کل رپورٹ پیش کی جائے گی۔

جے آئی ٹی کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف سمیت شریف فیملی کے 8 افراد پیش ہوئے۔ سب سے زیادہ بار نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز پیش ہوئے۔

حسین نوازکو 6بار جے آئی ٹی نے طلب کیا اور کل 30 گھنٹے تک کڑے سوالا ت کیے،جس میں لندن فلیٹس اور منی ٹریل کے بارے میں پوچھا گیا۔

حسن نواز کو 3 بار جے آئی ٹی نے طلب کیا اور تینوں پیشیوں میں ساڑھے 15گھنٹے تک انہوں نے تحقیقاتی ٹیم کے چھبتے ہوئے سوالات کا سامنا کیا ۔

تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شرف کو بھی ایک ،ایک بار طلب کیا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s