فاسٹ نیوز : کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے درمیان نمائشی میچ دیکھنے کے لیے لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔

برازیل کے اسٹار فٹبال رونالڈینو سمیت 7 انٹرنیشنل فٹبالر پاکستان آچکے ہیں اور وہ دو نمائشی میچ کھیلیں گے جن میں سے پہلا میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں ہوگا۔

کراچی میں لیاری کے عوام فٹبال سے ایک خاص لگاؤ رکھتے ہیں اس لیے انتظامیہ نے نمائشی میچ دیکھنے کے لیے لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم کیے جس پر انہوں نے خوشی کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا۔

انتظامیہ کی جانب سے لیاری کے رہائشیوں میں ایک ہزار ٹکٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے ہے اس لیے لیاری کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے انہیں یہ ٹکٹ مفت فراہم کیے گئے ہیں۔

مفت ٹکٹ ملنے پر لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ فٹبال کے کھیل سے محبت کرنے والے ہیں اور میچ دیکھنے کے لیے ضرور جائیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s