فاسٹ نیوز : پاناما کیس میں شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔

ذرائع کے مطابق اضافی دستاویزات منی ٹریل کے ثبوت کے طور جمع کرائی گئی ہیں ۔

اضافی دستاویزات میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا ایک چیک بھی شامل ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 6 لاکھ 30 ہزارسعودی ریال ہے ۔

سعودی ہولانڈی بینک کے چیک پر 22 مارچ 2005 کی تاریخ درج ہے ۔

دبئی میں الثانی خاندان سے بزنس پارٹنرشپ سے متعلق دستاویزات بھی شامل ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s