فاسٹ نیوز : حیدرآباد ایم نائن موٹروے پر ڈیزل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر ٹریک سے کچے میں اتر نے کے باعث 50 ہزار لیٹر ڈیزل بہہ گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

ترجمان ایم نائن موٹروے پولیس نعیم صدیقی کے مطابق آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ 32میل چاڑی کے قریب پیش آیا جس کے بعد آئل ٹینکر میں موجود پچاس ہزار لیٹر ڈیزل بہنے لگا جبکہ حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے آئل ٹینکر کچے میں اترا جبکہ موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں اورحادثے کے مقام پر کسی کو بھی رکنے نہیں دیا جارہا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s