فاسٹ نیوز : بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر جارحیت کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں عباس پور ، چھاترہ اور ستھوال میں بڑے ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ ایک لڑکی زخمی ہوئی ہے۔


بھارتی فوج نے پپری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے شہری شہید ہوا۔

آزادکشمیر ہی کے علاقے نکیال کے گاؤں لنجوٹ ڈبسی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک لڑکی زخمی ہوگئی۔مذکورہ علاقوں میں بھارتی فوج نے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s