فاسٹ نیوز : ن لیگی رہنمائوں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ اور عوام کو جوابدہ ہے، آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔

وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے مریم نواز کی آج جے آئی ٹی میں پیشی پر کہا کہ آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔

طلال چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی بھی جوابدہ ہے، جے آئی ٹی سپریم کورٹ اورعوام کو جوابدہ ہے، جےآئی ٹی پر جو سوالات اٹھے ہیں ان کے جواب کب ملیں گے؟

ان کا مزید کہناتھاکہ واٹس ایپ کال، تصویر لیکیج اور وزیراعظم ہاؤس کی سرویلنس کا جواب کب ملے گا؟ پراپرٹی لندن میں ہے ، گواہ قطر میں ہے، جے آئی ٹی دبئی میں کیاکرہی ہے۔

ن لیگی رہنما دانیال عزیز نےکہا کہ ایک اشتہاری ملزم کو خیبرپختونخواپولیس پناہ دے رہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s