کراچی ( فاسٹ نیوز ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 30 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 108 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے روپیہ دبائو میں نظر آیا۔

ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے پر بینکوں نے محتاط رویہ اختیار کرتے ہوئے درآمدکندگان کو ڈالر کی شرح تبادلہ ایک سو نوروپے دس پیسے تک کوٹ کی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ ایک سو سات روپے تک بتائی گئی لیکن مارکیٹ میں خرید وفروخت بند تھی۔

روپے کی گراوٹ پر ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے ریسرچ پیپر کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ متوقع تھا۔

ایک دہائی میں ڈالر سالانہ پانچ فیصد مہنگا ہوتا رہا ہے لیکن  اگست 2015 سے روپے  کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مستحکم تھی۔ تاہم  ملکی جاری خسارہ بڑھنے کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s