فاسٹ نیوز : پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہورہا ہے نواز شریف اور اسحاق ڈار کے بچے بھی ارب پتی ہوگئے ۔

چترال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس سےپاکستان کی تاریخ بدل رہی ہے، یہ ہے نیا پاکستان، جہاں طاقتور اورکمزور قانون کی نظر میں برابر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کا پیسہ چوری ہو رہا ہے اور سارا پیسہ ادھر سے چوری ہو کر جا رہا ہے،ان کی جے آئی ٹی میں تلاشی ہو رہی ہے، چوری کرکے معصوم سی شکلیں بناتے ہیں ۔

عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہر مسئلے کے پیچھے کرپشن ہے، ہمارے حکمران کمیشن کے لیے کوئلہ اور فرنیس آئل کے منصوبوں پرکام کررہے ہیں، قرضے واپس کرنےکے لئے ٹیکس لگایا جاتا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s