فاسٹ نیوز : پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے دوارکان قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان ریکارڈ کرنے دوحہ روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر کامران اور عرفان منگی آج صبح دوحہ روانہ ہوئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جے آئی ٹی ارکان دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ دوحہ جائیں گے۔

اس سے قبل ذرائع کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کا صرف ایک رکن قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے دوحہ جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s