فاسٹ نیوز :  ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بارہ سو 60 لیٹر دودھ تلف کردیا۔

ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے یہ کارروائی ڈائریکٹر جنرل نور الامین مینگل کی سربراہی میں کی گئی۔ کارروائی کے دوران شہر میں دودھ لانے والی 160 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جن میں سے 62 گاڑیوں میں ناقص دودھ تھا۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق دودھ میں یوریا، پانی اور کیمیکل کی مقدار شامل تھی ۔

فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ناکے شجاع آباد، ناگ شاہ چوک، بہاولپور روڈ اور وہاڑی چوک پر لگائے گئے۔ کارروائی کے دوران بارہ سو 60 لیڑ غیر معیاری دودھ تلف کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s