فاسٹ نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقات کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، جس میں کہا گیا کہ احمد پور شرقیہ میں ہونے والے سانحہ کی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں لوگ اپنی جان سے گئے اور سانحہ میں اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقات کرائی جائیں تاکہ واقعہ کے اصل محرکات سامنے آسکیں۔ درخواست پر مزید سماعت 6 جولائی کو ہوگی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s