فاسٹ نیوز :بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔

کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی وے منتقل کردیئے گئے ہیں۔

لاہور سے آنے والے نورپور نورنگا سے ہوتے ہوئے ہائی وے پر منتقل کردیئے گئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s