فاسٹ نیوز : ہاکی ورلڈ لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ کوارٹر فائنل ہارنے والی ٹیموں کے درمیان پوزیشن میچ آج کھیلا جائے گا۔

ہاکی ورلڈ لیگ جو ورلڈ کپ 2018 کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے لندن میں جاری ہے جس میں ارجنٹینا، ملائیشیا، ہالینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نہ صرف سیمی فائنلز بلکہ ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ارجنٹینا نے 3-1 جبکہ بھارت کو ملائیشیا نے 3-2 سے شکست دی تھی۔اب دونوں ٹیمیں آج پوزیشن کے لیے میچز کھیلیں گی۔

اس سے قبل گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کیا تھا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s