فاسٹ نیوز : وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوگئے۔

جے آئی ٹی کے سربر اہ واجد ضیا کی زیر صدارت پاناما لیکس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں وزیراعظم نوازشریف کے داماد رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پاناما لیکس سے متعلق قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔
دوسری جانب جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری جوڈیشل اکیڈمی کے باہر تعینات ہے ۔ لیگی کارکنان بھی جوڈیشل اکیڈمی کے سامنے موجود ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف، ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی جے آئی ٹی کےسامنے پیش ہوچکے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s