فاسٹ نیوز : چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں 140 سےزائد افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے، چینی صدر کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

چین کے صوبے سی چوان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کا تودہ پہاڑ کے دامن تلے موجود گاؤں پر آپڑا، مٹی کے تودے کے نیچے 140 سے زائد افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے۔

گاؤں کے 40 سے زائد گھر تباہ ہوچکے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ تودے تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s