لاہور( فاسٹ نیوز )  محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پیر سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہو گا جس کا سلسلہ جمعے تک جاری رہے گا۔

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔ بدھ سے ہفتہ کے دوران سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اور کراچی میں بھی رم جھم ہو گی جبکہ موسم سہانا ہو جائے گا۔

یاد رہے ملک بھر میں پیر روز کے عیدالفطر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس بھی آج ہو گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s