فاسٹ نیوز : وفاقی حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا توسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کو بھی انعامی رقم کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

انعامی رقم دینے کے لیئے خصوصی تقریب کا اہتمام 5جولائی کو وزیر اعظم ہاوس میں کیا جائے گا۔ توسیع شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق 16کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپے انعام دیا جائےگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر، گرانٹ لوڈن، اسٹیورکسن ، گرانٹ فلاور اور اظہر محمود کو 50,50لاکھ روپے ملیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کے 8ارکان کو 50,50لاکھ جبکہ دیگر 8افراد کو 25،25لاکھ روپے ملیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s