فاسٹ نیوز : چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد زائد رہی۔

ہالینڈ 45 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے، 31 کروڑ ڈالر کے ساتھ امریکا تیسرے جبکہ فرانس 18 کروڑ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s