فاسٹ نیوز : خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کے کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔

انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی کے رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اصل آئین معطل کرکے الیکشن کرائے۔

درخواست گزار یوسف علی نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی و غیر آئینی ہیں، الیکشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کےا نٹرا پارٹی الیکشن اپنی نگرانی میں کرائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی جو پچھلے انتخابات میں ووٹ خریدتے رہے، اس دفعہ الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر بنا دئیے گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s