لیاقت پور ( فاسٹ نیوز   ) لیاقت پور میں العائشہ ویلفیر ٹرسٹ کے زیراہتمام اور سربراہ عائشہ ہاشمی نے رمضان کے مبارک مہینے میں مستحق گھرانوں کی خواتین اور بچوں میں عید کے طائف اور راشن بیگ تقسیم کیئے گیئے العائشہ ویلفیر ٹرسٹ کی سربراہ کا کہنا تھا کہ میرا یہ ادارہ کئی سالوں سے لیاقت پور میں مستحق گھرانوں کیلئے کام کر رہا اور امداد تقسیم کرتا آ رہا ہے جس میں لیاقت پور کی کچھ معزز شخصیات اور عوام بھی میرے ساتھ تعاون کر رہی ہے , اس موقع پر مستحق گھرانوں کی خواتین اور بچوں کا کہنا تھا کہ العائشہ ویلفیر ٹرسٹ کی سربراہ عائشہ ہاشمی ہمارے لیئے کسی فرشتے سے کم نہیں جتنا وہ غریب گھرانوں کیلئے کرتی ہیں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s