رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) عید کی آمد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے لیئے قمر کس لی شہر بھی کی مصروف ترین شاہراؤں پر پولیس کا فلیگ مارچ پولیس کے اس فلیگ مارچ کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن نواز چاچڑ کر رہے تھے اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن نواز چاچڑ کا میڈ یا نمسے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں فلیگ مارچ کرنے کا مقصد عید کے دنوں میں امن و امان کی فضا قائم رکھنا ہے جس میں رحیم یار خان شہر کیلئے 500 پولیس اہلکاروں اور 80 موٹر سائیکل پر مشتمعل محافظ اسکارڈ 5 موبائل اور تین کویک رسپانس فورس کی موبائل گاڑیاں شہر میں سکیورٹی پر ہوں گی جبکہ رحیم یارخان سمیت چاروں تحصیلوں , لیاقت پور , خانپور , صادق آباد , اور رحیم یار خان ان تمام شہروں میں 50 زائد چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں شہر بھر میں 28 رمضان المبارک سے لے کر عید کے دنوں تک شہریوں کے تحفظ کیلئے پولیس نے اپنا سکیورٹی پلان تیار کر دیا ہے جس سے شہری مطمعین بھی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s