مکہ مکرمہ (فاسٹ نیوز )  وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز عمرہ ادا کیا اس موقع پر ان کی وہ  پاکستانی شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے ۔

وزیر اعظم کے ہمراہ مریم نواز ، اسحاق ڈار ،اور دوسرے  اہلخانہ شامل ہیں ۔تاہم اس موقع پر وزیر اعظم  اور مریم نواز کی چند تصاویروائرل ہو گئیں ہیں ۔

آپ بھی دیکھیں

1۔ وزیر اعظم پاکستانی شہری سے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ساتھ میں اسحاق ڈار بھی موجود ہیں ۔

2۔ مریم نواز ہوٹل سے خانہ کعبہ کا نظارہ کرتے ہوئے ۔

۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s