رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) العائشہ ویلفئیر ٹرسٹ کی سربراہ عائشہ ہاشمی نے غریب نادر اور مستحقین کی امداد کیلئے منقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدمت انسانیت اللّٰلہ رب العزت کی خوشنودی کے ایمانی تازگی اور باعث تسکین ہوتی ہے تقریب نمود نمائش کیلئے نہیں بلکہ مخیر حضرات کو ترغیب دینے کیلئے کی ہے  اب صاحب ثروت لوگ میرے اس مشن میں میرا ساتھ دیں , 200 مستحق خواتین میں راشن بیگ کپڑے تقسیم کیئے گئے مضان پیکج کے تحت انکی  امدادی تقریب 25 رمضان کو کروں گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s