فاسٹ نیوز : عید الفطر کا چاند 25 جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، عید الفطر 26 جون کو ہو گی، محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو خط لکھ دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 24جون کو صبح سات بج کر 31 منٹ پر ہو جائے گی، چاند کی عمر 25 جون کو غروب آفتاب کے وقت 36 گھنٹوں سے زائد ہو گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں 25 جون کو موسم صاف یا جزوی ابر الود رہے گااور چاند کی عمر اچھی ہوگی، سائنس کی رو سے شوال کا چاند 25 جون کی شام ملک کے مختلف حصوں میں چاند دکھائی دے سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سائنس کے ڈیٹا کے مطابق عید الفطر 26 جون کو ہو گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s