فاسٹ نیوز : وزیر اعظم، حسین اور حسن نواز کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے حمزہ شہباز کے کاروبار، اثاثوں اور ٹیکس کے متعلق سوال ہوں گے، گلف اسٹیل اورحدیبیہ پیپر مل سے متعلق بھی سوالات کیے جائیں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ دستاویزات بھی ساتھ لانے کا کہا گیا ہے۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ عام آدمی کی طرح پروٹوکول کے بغیر جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں گے۔

شہباز شریف نے مزید کہاہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی عہدیدار، وزیر یا کارکن جوڈیشل اکیڈمی نہ آئے، قانون کی پاسداری کے لیے جے آئی ٹی کے سوالوں کا جواب دوں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s