فاسٹ نیوز : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر میں نواز شریف کی جگہ ہوتا تو بطور وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے نہ جاتا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں پتہ ہے کہ کٹھ پتلیوں کاناچ کون نچارہاہے، اور کون ناچ رہا ہے۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ میاں صاحب بھی بہت اچھی طرح کٹھ پتلیوں کے ناچ کو جانتےہیں، وزیراعظم نےجے آئی ٹی میں پیشی کے بعد لکھی ہوئی تقریر پڑی، اس سے لگا کہ ان کے پاس سچائی نہیں ہے،

اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ میاں صاحب بعض اوقات کسی کو بھولا بنانے کے لیے بھی بھولا بن جاتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s