فاسٹ نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کےلیے آج تاریخی دن ہے،پاناما کیس منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔

رہنماپاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا ان کو رلاؤں گا ،آج رونے کے دن آگئے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف خود پیش نہیں ہوئے،جے آئی ٹی کے حکم پر پیش ہوئے، نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے بحیثیت ملزم پیش ہوئے۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ نوا زشریف بتائیں 1993 میں نیسکول ،نیلسن کیسے بنائیں؟ اپارٹمنٹس بچوں کے نام کیسے منتقل ہوئے؟ 18 سال کی عمر میں حسن ،حسین ارب پتی کیسے ہوگئے؟ شریف فیملی کے 46افراد کے نام پیسا کیسے واپس آیا؟

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s