فاسٹ نیوز : وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب بھی اسلام آباد پہنچ گئے، شہباز شریف وزیراعظم کے ہمراہ جوڈیشل اکیڈمی تک جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزیراعظم کی جے آئی ٹی کے پیشی کےموقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے گیٹ تک انکے ساتھ جائیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ 17 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے اپنی پیشی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s