فاسٹ نیوز : وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر پاکستان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ عدالت کے احترام میں عام شہری کی طرح پیش ہوئے ۔

آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اور وہ جے آئی ٹی میں اپنی ذاتی گاڑیوں میں پیش ہوئے۔

وزیراعظم کو استثنا حاصل ہے لیکن اس کا استعمال نہیں کیا اور اگر ان کے بیٹے پیش نہ ہوتے تو کوئی ان کا کیا بگاڑ لیتا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s