فاسٹ  نیوز : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ناجائز منافع کے نام پر عوام کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔

رمضان بازاروں میں خریداروں کی سہولت کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عوام کو معیاری اشیا کی مقررہ نرخو ں پر فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ،۔

ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا بڑی عبادت ہے جس کے لیے منتخب نمائندے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s