فاسٹ نیوز : پاناماکیس تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو حدیبیہ پیپر ملز کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہباز شریف کو17جون ہفتے کو دن 11بجے طلب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پہلے وزیر اعظم نواز شریف، اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف حساب دیں گے، صرف ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

خواجہ آصف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ جمہوریت میں قیادت قابل احتساب ہوتی ہے، صرف ایک ہی خاندان کو نشانہ بنایا جارہا ہے، دیگر افراد احتساب سے بالا کیوں ہیں؟

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s