فاسٹ نیوز : بہاول نگرمیں شادی سے انکار پر خاتون نےتیز دھار آلے سے حملہ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا، زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق نائی والا کے رہائشی یاسمین اور امتیاز میں کافی عرصے سے تعلقات تھے، لیکن خاتون کےگھر والوں نے اُسکی شادی دوسری جگہ کردی، تاہم شادی کے بعد بھی دونوں میں تعلقات بحال رہے۔

ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ بعد یاسمین نےامتیازسے شادی کے لئے اپنے شوہر سے طلاق لے لی مگر کچھ دن قبل جب امتیاز نے یاسمین سے شادی سے انکار کیا تو یاسمین نےانتقاماً امتیاز کو نشہ آور چیز پلا کر تیز دھار آلے سے زخمی کردیا ۔

پولیس نے یاسمین سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمہ اوراسکے والد کو گرفتار کرلیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s