فاسٹ نیوز : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو 15 جون کو جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد آنے سے روک دیاہے،وزیر اعظم نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

ترجمان مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کو معلوم ہوا تھا کہ مسلم لیگ ن کے کارکن ان کی جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے آنا چاہتے ہیں، تاہم وزیر اعظم نے انہیں 15 جون کو جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد آنے سے روک دیاہے۔

ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ( ن) لیگی کارکن پارٹی کا عظیم سرمایہ ہیں اور وہ ان کے جذبات کی قدر کرتے اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کارکن انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s