اسلام آباد ( فاسٹ نیوز ) متنازع بیان بازی میں شہرت رکھنے والے خواجہآصف ایک بار پھردور کی کوڑی لے آئے۔ پی ٹی آئی میں فردوس عاشق اعوان کی شرکت پر طنزیہ ٹویٹ کرڈالا۔ انکا کہنا تھا کہعمران خان سیاسی کچرا اٹھانے میں مصروف ہیں۔ ان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی،اب ڈمپر بھی حاصل کرلیا۔

سیاسی ماحول پہلے ہی گرما گرم تھا خواجہ آصف نے مزید تڑکا لگادیا۔ پی ٹی آئی پر پھر بذریعہ ٹویٹ وار کرڈالا۔ ٹریکٹر ٹرالی کے بعد ڈمپر کی اصطلاح لے آئے ،اپنے ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان کانام لیے بغیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاسی کچرا اکھٹا کرنے میں مصروف اور پارٹی کو گٹر بنا رہے ہیں۔وہ نئے حاصل کردہ ڈمپر کو  سیاسی گند جمع کرنے  کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔


وزیر دفاع نے صرف یہاں تک بس نہیں کی  مزید کہتے ہیںعمران خان صاف نہ ہو پانے والے کچرے کو ری سائیکل کر رہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s