فاسٹ نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین کی عوامی عہدوں کیلئے نااہلیت سے متعلق مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پیر کوجمائما خان کے بینک ریکارڈ کی تفصیلات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔

دوسری جانب ایک متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے حنیف عباسی کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s