فاسٹ نیوز : پاناما پیپرز کے معاملے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے رحمان ملک کو بھی طلبی کا سمن جاری کیا ہے، جس میںرحمان ملک کو آج طلب کیا گیاتھا لیکن وہ میں ہونے کی وجہ سے آج پیش نہیں ہوسکیں گے۔

رحمان ملک کے ترجمان ریاض علی طوری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو 10جون کو خط لکھا تھا۔

جے آئی ٹی کے خط میں رحمان ملک کو 13جون کو پیش ہونے کا کہا گیا تھا۔ رحمان ملک 9جون سے بیرون ملک میں ہیںجبکہ جے آئی ٹی کے سمن سے متعلق رحمان ملک کو آگاہ کردیا گیاہے۔

رحمان ملک پیشی کی نئی تاریخ کےلیے جے آئی ٹی کورواں ہفتے خط لکھیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s