فاسٹ نیوز : پاکستان کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے درمیان دوریاں کم کرانے کے مشن کا آغازہوگیا، وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیراعظم کا قطر اور متحدہ عرب امارات جانے کا بھی امکان ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں خلیجی ملکوں کے درمیان حالیہ تناؤ پر بات چیت ہوگی۔

سعودی عرب روانگی سے پہلے وزیر اعظم عرب ملکوں میں تعینات پاکستان کے سفیروں کی کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔

کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب، کویت، یو اے ای اور قطر میں پاکستان کے سفیراسلام آبادپہنچے۔

اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی شریک تھے، کانفرنس میں خلیجی ممالک میں جاری حالیہ تناؤ پر بات چیت کی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s